Welcome to:Online Quran Academy

Learn Quran with proper Tajweed, with comprehensive translations. We also offer classes of Tafsir(Interpretation) and Hadith.

About Us

Qari Aqib Shahzad

I am the Administrator of Tanzeem Ul Quran Online Academy, alumni of Jamia Imdadiyah, Faisalabad having in excelled Dars e Nizami. The aim of this organization is to deliver the blessed knowledge of the Holy Quran . Those who have no facility of learning Quran tajweed in their peripherence, or those who can not send their children far away from their home, due to any reason will now be able to get this precious knowledge on their PC at home!

Services

Our Courses

Noorani Qaidah

We teach the proper pronunciations of the basics Arabic letters, so that once the student shifts to the Nazra, he is already able to recite correctly.

Quran Nazra and Hifz

Our students are able to recite Quran with perfect tajwid at the basic level. Their nazra is perfected with repititions to an extent that makes it easy for memorization(Hifz).

Daily Prayers and Supplications

The knowledge of proper recitation for your five daily prayers is a religious obligation. This knowledge is inculcated in the students, along with daily supplications.

Tafsir

Our aim is not only that people recite the Quran properly but understand it too and implement it in their lives too, that is why we offer Tafsir course(Quranic exegesis, interpretation or simply say explanation of Quran).

Hadith

The life of Hazrat Muhammad ﷺ is a perfect example for us, therefore along with Quranic knowledge, the knowledge of Hadith and of the Prophetic ﷺ life is important for Muslims too. Those who want to learn can join our extensive course.

Mode of Teaching

Each class will be of 30 min. We will communicate through Skype preferrably or Whatsapp. Sundays are off. Each course duration may differ according to the syllabus and the ability both.

What we teach

Our aim is to inculcate the knowledge of the Quran Majeed recitation with its proper pronunciation (تجوید). The reason being that even a slight mispronunciation of a word may distort the meaning, losing the purpose of recitation.

130

Students Benefited

800

Facebook Likes

94

Overall Class Percentage

7

Teachers

Skills

Our Professional Skills

Our all Qaris hold certificates of Ijazah in Tajweed. The Admin personally is proficient in Quran Tafsir(interpretation), Hadith and Quran recitation.

Hifz Class Average 95%
Daily Supplications Report 100%
Qaidah Class 90%
Hadith Class 100%
image
Tanzeem Ul Quran Online Academy
image
Tanzeem Ul Quran Online Academy
image
Tanzeem Ul Quran Online Academy
image
Tanzeem Ul Quran Online Academy
Prices

Choose the perfect Plan

25$

per month

2 classes a week

  • Hifz (Memorization)
  • Noorani Qaidah
  • Nazra e Quran
  • Tajweed
  • Salat, the regular Prayers
  • Daily Supplictions(Duas)
  • 30 min per class

38$

per month

3 classes a week

  • Hifz (Memorization)
  • Noorani Qaidah
  • Nazra e Quran
  • Tajweed
  • Salat, the regular Prayers
  • Daily Supplictions(Duas)
  • 30 min per class

50$

per month

4 classes a week

  • Hifz (Memorization)
  • Noorani Qaidah
  • Nazra e Quran
  • Tajweed
  • Salat, the regular Prayers
  • Daily Supplictions(Duas)
  • 30 min per class

55$

per month

5 classes a week

  • Hifz (Memorization)
  • Noorani Qaidah
  • Nazra e Quran
  • Tajweed
  • Salat, the regular Prayers
  • Daily Supplictions(Duas)
  • 30 min per class

65$

per month

6 classes a week

  • Hifz (Memorization)
  • Noorani Qaidah
  • Nazra e Quran
  • Tajweed
  • Salat, the regular Prayers
  • Daily Supplictions(Duas)
  • 30 min per class

70$

per month

5 classes a week

  • Quran Tarjuma (Translation)
  • Tafsir (Interpretation)
  • Hadith with Translation
  • Hadith interpretations
  • Seerat un Nabiﷺ Course
  • Intensive Course
  • 30 min per class
img

Tanzeem Ul Quran Online Academy

Tajweed

Learn Noorani Qaidah, Nazra and how to Hifz with proper Tajweed rules.

img

Tanzeem Ul Quran Online Academy

Intensive Courses

Learn Tafsir and Hadith and the life of the Prophet (Seerat Ul Nabi)

img

Tanzeem Ul Quran Online Academy

Others

Learn the authentic Daily Supplications and correct way to offer regular prayers.

Blog

Our New Posts

Showing posts with label *قرآن مجید اور دل*. Show all posts
Showing posts with label *قرآن مجید اور دل*. Show all posts

*قرآن مجید اور دل* *قسط نمبر* *(②) *

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وََبَرَكَاتُه




بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 

*(کتاب سکون قلب صفحہ نمبر (4*

   *(②) *بــاب اوّل* : *قسط نمبر* 



✍  *قرآن مجید اور دل*



▪دل کی اہمیت کے پیش نظر خالق کائنات نے اپنی آخری کتاب قرآن مجید  میں مختلف  مقامات پر کیفیت و حالت کے اعتبار سے *⑤①* دلوں کا تذکرہ فرمایا ہے ان انواع قلوب کو مع ضروری تفسیر کے ملاحظہ فرمائیےـ

(①) *سخت دل*

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ○

ثُمَّ قَسَتۡ قُلُوۡبُكُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِكَ فَهِىَ كَالۡحِجَارَةِ اَوۡ اَشَدُّ قَسۡوَةً ‌ ؕ وَاِنَّ مِنَ الۡحِجَارَةِ لَمَا يَتَفَجَّرُ مِنۡهُ الۡاَنۡهٰرُ‌ؕ وَاِنَّ مِنۡهَا لَمَا يَشَّقَّقُ فَيَخۡرُجُ مِنۡهُ الۡمَآءُ‌ؕ وَاِنَّ مِنۡهَا لَمَا يَهۡبِطُ مِنۡ خَشۡيَةِ اللّٰهِ‌ؕ وَمَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ○

اس سب کے بعد تمہارے دل پھر سخت ہوگئے، یہاں تک کہ وہ ایسے ہوگئے جیسے پتھر ! بلکہ سختی میں کچھ ان سے بھی زیادہ۔ (کیونکہ) پتھروں میں سے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن سے نہریں پھوٹ بہتی ہیں، اور انہی میں سے کچھ وہ ہوتے ہیں جو خود پھٹ پڑتے ہیں اور ان سے پانی نکل آتا ہے، اور انہی میں وہ (پتھر) بھی ہیں جو اللہ کے خوف سے لڑھک جاتے ہیں۔ (54) ۔ اور (اس کے برخلاف) جو کچھ تم کر رہے ہو، اللہ اس سے بیخبر نہیں ہے۔

54: یعنی بعض مرتبہ تو پتھروں سے چشمے نکل آتے ہیں جیسا کہ بنی اسرائیل خود دیکھ چکے تھے کہ کس طرح ایک سنگلاخ چٹان سے پانی کے چشمے بہہ پڑے تھے (دیکھئے پیچھے آیت نمبر 60) اور بعض اوقات بھاری مقدار میں تو پانی نہیں نکلتا مگر پتھر شق ہو کر تھوڑا بہت پانی نکال دیتا ہے اور کچھ پتھر اللہ کے خوف سے لڑھک بھی پڑتے ہیں مگر ان کے دل ایسے سخت ہیں کہ ذرا نہیں پسیجتے۔ کسی زمانے میں یہ بات کچھ لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتی تھی کہ پتھر جیسی بےجان چیز میں خوف کا کیا تصور ہوسکتا ہے ؟ لیکن قرآن کریم نے کئی جگہوں پر یہ حقیقت واضح فرمائی ہے کہ جن چیزوں کو ہم بظاہر بےجان یا بےشعور سمجھتے ہیں ان میں بھی کچھ نہ کچھ شعور موجود ہوتا ہے مثلا دیکھئے سورة بنی اسرائیل (27:33) اور سورة احزاب (27:33) لہذا اگر اللہ تعالیٰ یہ فرما رہا ہے کہ کچھ پتھر اللہ کے خوف سے لڑھک جاتے ہیں تو اس میں کوئی تعجب کی بات نہیں ہے آج تو سائنس بھی رفتہ رفتہ اس نتیجے پر پہنچ رہی ہے کہ جمادات میں بھی نمو اور شعور کی کچھ نہ کچھ صلاحیت موجود ہوتی ہے۔

آسان قرآن - سورۃ 2 - البقرة - آیت 74

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سےروایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

بنی آدم کے قلوب اللہ تعالیٰ کی دو  انگلیوں   میں اس طرح ھیں جیسے ایک قلب وہ اس کو جس طرح چاہتا ہے پھیرتا "

پہر اسکے بعد رسول اللہ ﷺ نے یہ دعا مانگی :

اَللّٰہُمَّ   مصرِّفَ الْقُلُوب صرفْ
(قلو  بنا عَلٰی طَاعَتِکَ! ( مسلم


اے خدا ! دلوں کو پھیرنے والے ھمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے !

*دل سخت کیسے ہوتا ہے ؟*

انسان کا دل زمین کی مانند ہےانسان اگر زمین پر بہت عرصہ کاشت نہ کرے ، محنت نہ کرے تو وہ بنجر بن جاتی ہے اور وہ زمین پیدا وار چھوڑ دیتی ہے اس لیۓ کہ اس پر محنت نہیں ھوئی ، وہ زمین سخت ھو جاتی ہے اسی  طرح فرمایا

انسان جب اس دل پر محنت کرنا چھوڑ دیتا ہے تو رفتہ رفتہ یہ دل سخت ہوجاتا ہے اور جب دل سخت ھوتا ہے تو ایسا کہ یہ پتھروں سے بھی زیادہ سخت ھو جاتا ہے  "

فرمایا :
 (ثُـمَّ قَسَتْ قلوبکم من بَعْدِ ذٰلِكَ○)
"پہر اس کے بعد تمہارے سخت ھو گئے "

(فَہِیَ کَالۡحِجَارَۃِ اَوۡ اَشَدُّ قَسۡوَۃً○)
"پہر یہ پتھروں کی مانندہوگئے بلکہ یہ پتھروں سے بھی زیادہ سخت ھو گئے"

بے شک پتھروں سے نہریں جاری ھو جایا کرتی ھیں اور جب پتھر پھٹتا ہے تو بسا اوقات اس میں سے پانی نکل آتا ہے اور بعض پتھر تو ایسے ہوتے ھیں جو اللہ کے خوف سے کانپ اٹھتے ھیں -

لکن اے انسان ! جب تیرا دل سخت ھوتا ہے تواللہ تعالیٰ کے خوف سے کانپتا نہیں ہے ، پتھر دل کی سختی پر شرما تے ھیں ،انسان کے پاس یہی سرمایہ ہے اسے بنالو تو اللہ کے ہاں کامیاب ھو گیا اور بگاڑ لے تو یہ انسان بلکل ناکام ھو گیا-


====== جاری ہے

*قرآن مجید اور دل* *قسط نمبر* *(①) *

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وََبَرَكَاتُه




بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 

*کتاب سکون قلب صفحہ نمبر (۳)*

   *(①) *بــاب اوّل* : *قسط نمبر* 

✍  *قرآن مجید اور دل*

▪انبیاءعلیہم  السلام دل کو پاک کرنے کے لیۓ دنیا میں آتے ھیں انہوں نے سب سے زیادہ محنت قلوب کے تزکیہ پر کی سب سے پہلے زیادہ زور دلوں کی تطہیر پر دیا اس لیۓ دل پاک ھو جائے تو انسان پاک ھو جاتا ہے ، دل بدل جائے تو انسان بدل جاتا ہے ، اس کی زندگی بدل جاتی ہے ، مقصد حیات بدل جاتا ہے ، دیکھنے کا انداز بدل جاتا ہے ، محبت وعداوت کے پیمانے بدل جاتے ھیں محبت اور تجارت کے ہدف بدل جاتے ھیں ، گھر بدل جات ہے معاشرہ بدل جاتا ہے زمانہ بدل جاتا  ہے ، تاریخ بدل جاتی ہے ،اخلاق بدل جاتے ھیں ، راتیں بدل جاتی ھیں ،  ساقی بدل جاتے  ھیں پیمانے بدل جاتے ھیں  مے خوار بدل جاتے ھیں میںخانے بدل جاتے ھیں ارے اور تو اور پیر مغاں بدل جاتے ھیں.


▪دل کی اہمیت کے پیش نظر خالق کائنات نے اپنی آخری کتاب قرآن مجید میں اس کا بارہا تذکرہ فرما کر اس کی اہمیت ،اسکی حفاظت عن الوساوس اور اصلاح کی طرف  ہمیں متوجہ فرمایا ہے چنانچہ قرآن مجید میں مختلف  مقامات پر کیفیت و حالت کے اعتبار سے *⑤①* دلوں کا تذکرہ فرمایا ہے ان انواع قلوب کو مع ضروری تفسیر کے ملاحظہ فرمائیےـ


*جاری ہے*
Contact

Send Us A Email

Address

ContactInfo

Our online classes will be held through Skype or Whatsapp. You may contact us on these or through the given ways too.

Address:

Cantt, Lahore, Pakistan, 54000

Phone:

+92 3146141216

Email:

tanzeemulquranonline@gmail.com