Online Quran Teaching In Lahore

خَیرُکُم مَن تَعَلَّمَ القُرآنَ وَعَلَّمَہ
تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جو قرآن مجید سیکھے اوردوسروں کو سکھائے۔
اس آنلائن اکیڈمی کے ذریعے اندرو ن و بیرون ملک کے حضرات قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔
خصوصیات:
ہر عمر کے فرد کو قرآن کریم پڑھانے کی سہولت ۔
قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھانے کا اہتمام۔
قرآن مجید کو ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھانے کی سہولت ۔
ماہر تجربہ کار ، اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ اساتذہ کرام۔
روزمرّہ کی دعائوں اور آداب کا اہتمام۔
نماز پر خصوصی توجّہ۔
0 comments:
Post a Comment